فیس بک پیج سے منسلک ہوں

چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے کا فیصلہ سیاسی جماعتوں کو کرنا, سلیم مانڈی والا کی وضاحت

اسلام آباد پالیٹکس رپورٹ / معظم رضا تبسم:چیئرمین سینیٹ جو ہٹائے جانے بارے خبروں پر سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے  وضاحت کی ہے کہ چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے کی کوشش کا ان سے منسوب بیان غلط ہے  چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے کا کوئی بیان نہیں دیا_

سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے سے متعلق فیصلہ سیاسی جماعتوں کو کرنا ہے اس بارے میں مجھ سے منسوب بیان غلط فہمی پر مبنی ہے_