فیس بک پیج سے منسلک ہوں

شمالی وزیرستان: میر علی میں بم دھماکہ

اسلام آباد پالیٹکس رپورٹ : شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ تین زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق دھماکہ گاؤں عیدک میں ہوا، دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ تین زخمی ہوگئے، جاں بحق اور زخمیوں کو طبی امداد کے لئے میران شاہ اور بنوں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔