فیس بک پیج سے منسلک ہوں

بلاول بھٹو نے اقلیتوں کی عبادت گاہوں پر قبضے فوری ختم کرانے کی ہدایت کردی

اسلام آباد پالیٹکس رپورٹ /معظم رضا تبسم :  پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے اقلیتیوں کے گھروں اور عبادت گاہوں پر قبضوں کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ایسے قبضے فوری خالی کروانے کی ہدایت کردی۔
جمعہ کے روز اقلیتی برادری کے نمائندوں اور پیپلزپارٹی رہنماووں نے نوڈیروہاوس میں ملاقات کے دوران پیپلزپارٹی کے چیئرمین کو اقلیتی برادری کے مسائل سےآگاہ کیا تھا۔ بلاول بھٹو زرداری نے قرار دیا کہ
بلاول بھٹو زرداری نے پیپلزپارٹی کے سابق وزیر داخلہ انور سیال کو فوری طورپر اقلیتی برداری کی رہائشوں اور عبادت گاہوں پر قبضے ختم کرانے کی ہدایت کردی۔ بلاول بھٹو نے سندھ حکومت کو ہدایت کی ہے کہ اقلیتوں کے پانچ فیصد نوکریوں پر سختی سے عمل کیا جائے۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پیپلزپارٹی نے ملک سے غربت اور بےروزگاری کو ختم کرنے کیلئے بے نظیر لاڑکانہ میں بھی شروع ہوجائے گا۔ بلاول بھٹوزرداری نے قرار دیا کہ دائیں بازوں کی جماعتیں عوام کو غربت کی لکیر سے نیچے دھکیل رہی ہیں-