فیس بک پیج سے منسلک ہوں

:سیکریٹریٹ گروپ آفیسرز ایسوسی ایشن کے انتخابات ,آج شام اسلام اباد کلب پولنگ

اسلام اباد پالیٹکس رپورٹ / معظم رضا تبسم :سیکریٹریٹ گروپ آفیسرز ایسوسی ایشن کے انتخابات آج ہورہے ہیں۔انتخابی عمل اسلام آباد کلب میں آج شام 5 بجے شروع ہوگا۔

سیکریٹریٹ ایسوسی ایشن کی تشکیل کے بعد پہلی بار انتخاب ہورہا ہے۔ انتخاب میں آفس مینجمنٹ گروپ (او۔ایم۔جی) اور سیکریٹریٹ گروپ کے افسران ووٹ ڈالیں گے_

الیکشن کمشنر کی زمہ داریاں وفاقی سیکرٹری اصغر چوہدری انجام دے رہے ہیں۔ پولنگ پانچ بجے اسلام آباد کلب میں شروع ہوگی، ووٹرز  اصغر چوہدری انجام دے رہے ہیں۔

سیکریٹریٹ ایسوسی ایشن کے قائمقام صدر سینئر جوائنٹ سیکریٹری ارشد فاروق فہیم اور جنرل سیکرٹری جوائنٹ سیکریٹری حماد شمیم ہیں۔