فیس بک پیج سے منسلک ہوں

آل پارٹیز کانفرنس :اسمبلیوں کی رکنیت کا حلف نہ اٹھانے کا آپشن زیر غور ہوگا

اسلام آباد پالیٹکس رپورٹ/ معظم رضا تبسم: الیکشن میں تاریخی دھاندلی کے خلاف مسلم لیگ ن نے کل اسلام آباد میں اے پی سی بلانے کا اعلان کردیا ہے , ن لیگ نے متحدہ مجلس عمل. پیپلزپارٹی. اے این پی. بلوچستان نیشنل پارٹی. ایم کیو ایم سمیت دیگر پارٹیوں سے رابطے شروع کر دئیے- جے یو آ مصدقہ ذرائع نے بتایا کہ تمام پارٹیاں حلف نہ اٹھانے کے آپشن پر بھی غور کیا جائیگا-