فیس بک پیج سے منسلک ہوں

نواز شریف کی سیاسی پناہ کا معاملہ،ترجمان دفترخارجہ نے کیا جواب دیا ؟

اسلام آباد پالیٹکس رپورٹ/معظم رضا تبسم: دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹرفیصل نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی برطانیہ میں سیاسی پناہ بارے افواہوں بارے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہ انہیں کوئی معلومات نہیں۔

دفتر خارجہ کی بریفنگ میں پہلا سوال ہی آصف علی زرداری کے گذشتہ روز ایک انٹرویو میں اس دعوی بارے پوچھا گیا تھا جس میں نواز شریف کے برطانیہ میں سیاسی پناہ حاصل کر لینے بارے کہا گیا تھا۔

دفتر خارجہ کے ترجمان نے سوال کے جواب میں مزید کہا کہ اور مزید کہا کہ ان کے علم کے مطابق سیاسی پناہ دینے والا ملک پر لازم نہیں کہ جس ملک کے باشندے کو سیاسی پناہ دے اسے آگاہ کرے