فیس بک پیج سے منسلک ہوں

سلیم بیگ چئیرمین پیمرا تعینات

  اسلام آباد پالیٹکس رپورٹ / معظم رضا تبسم / وزارت اطلاعات نے نئے چیئرمین پیمرا کی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیاسلیم بیگ کو چیئرمین پیمرا تعینات کر دیا گیا_ وزارت اطلاعات نے سلیم بیگ کی چار سال کے لیے بطور چیئرمین پیمرا تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری کیا وزارت اطلاعات نے سپریم کورٹ کے حکم پر نئے چیئرمین پیمرا کی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے-