فیس بک پیج سے منسلک ہوں

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے سابق ڈپٹی کنوینر امجداللہ خان اہلیہ سمیت پی پی میں شامل

اسلام آباد پالیٹکس رپورٹ / معظم رضا تبسم : ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے سابق ڈپٹی کنوینر امجداللہ خان کی پی پی پی رہنما فریال تالپور سے ملاقات,  پی پی میں شمولیت کا اعلان کردیا- امجداللہ کے ہمراہ انکی اہلیہ سمیرا امجد نے بھی پی پی پی میں شمولیت کا اعلان کیا ہے- ملاقات میں پی پی پی کراچی کے صدر و صوبائی وزیر سعید غنی بھی شریک تھے-