سپریم کورٹ کے صفائی عملے کی کام چھوڑ ہڑتال

اسلام آباد ( اللہ داد صدیقی ) سپریم کورٹ میں صفائی کے عملے نے کام کرنا چھوڑ دیاسپریم کورٹ میں صفائی کرینوالے ملازمین کا کہنا ہے کہ تنخواہ ادا کی جائے ورنہ کام نہیں ہوگا۔ ھماری تنخواھیں ٹھیکیدار منیر ادا نہیں کررہا ہے ھم سپریم کورٹ کے ملازمین نہیں ٹھیکدار کے ملازم ہیں۔ ٹھیکدار کہتا ہے پی ڈبلیو ڈی والے بل دینگے تو تنخواہ دونگا۔