فیس بک پیج سے منسلک ہوں

پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس طلب

اسلام آباد پالیٹکس رپورٹ :پاکستان پیپلز پارٹی کے چئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا خصوصی اجلاس 26 دسمبر شام 6 بجے نوڈیرو ھاؤس میں طلب کر لیا ہے_ اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر غور و خوص کیا جائیگا_اجلاس میں آئندہ انتخابات کے لئے پارٹی منشور پر بھی غور ہو گا_