نئی حلقہ بندیاں: حکومتی بل کی حمایت پر خورشید شاہ کیوں رضا مند ہوئے ؟

مردم شماری کے بعد نئی حلقہ بندیوں بارے آئینی بل پر پیپلزپارٹی نے حکومت کی پہلے حمایت کی پھر حمایت واپس لے لی ۔ اب دوبارہ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے حکومتی بل کی حمایت کیوں کی ۔ خورشید شاہ وجہ بتاتے ہیں ۔۔۔۔ اسلام آباد سے سینیئر صحافی معظم رضاتبسم کی رپورٹ  ویڈیو دیکھنے کے لئے نیچے دیئے لنک پر کلک کریں :

نئی حلقہ بندیاں: حکومتی بل کی حمایت پر خورشید شاہ کیوں رضا مند ہوئے ؟