امریکہ کس ناپسندیدہ شخصیت کو پاکستان پر مسلط کر رہا ؟

اسلام آباد پالیٹکس رپورٹ – معظم رضا تبسم

ٹرمپ انتظامیہ وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کونسل کے تحت افغانستان اور پاکستان کیلئے خصوصی نمائندے کا دفتر بنانے پر سنجیدگی سے غور کر رہی ہے۔ نیا نما ئندہ تعنیات کیا جائیگا – قبل ازیں خصوصی نمائندہ پاکستان و افغانستان امریکی محکمہ خارجہ کے ماتحت کام کرتا تھا ، اگر خصوصی نمائندے کا یہ دفتر امریکہ کی قومی سلامتی کے دفتر میں قائم ہوتا ہے تو لیزا کرٹس بھی شامل ہوں گی کیونکہ وہ قومی سلامتی کونسل میں جنوبی ایشیا کے امور سے متعلق صدر ٹرمپ کی سینئر مشیر ہیں۔ امریکی تجزیہ کاروں کے مطابق خصوصی نمائندے کے دفتر کی ذمہ داری قومی سلامتی کونسل کو منتقل ہونے سے اسکے کا کردار مختلف ہو جائیگا۔ ناپسندیدہ شخصیت کو نمائندہ تقرر کرنے سے پاکستان کے لئے سخت پالیسی کا تاثر قائم ہوگا۔

مزید تفصیلات کے لئے نیچے دیا ویڈیو لنک کلک کریں اور مکمل ویڈیو رپورٹ دیکھیں

امریکہ کس ناپسندیدہ شخصیت کو پاکستان پر مسلط کر رہا ؟