پاناماعمدرآمد بنچ 22 مئی کو سماعت کریگا

‏اسلام آباد پالیٹکس رپورٹ / اللہ داد صدیقی:آیندہ ہفتے کے لیے سپریم کورٹ کے بنچز کاروسٹرتشکیل دے دیا گیا ہے۔
‏ذرائع کے مطابق پاناماعملدرآمد بنچ کی سماعت 22مئی کو ہوگی‏۔ جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کیس کی سماعت کرےگا‏۔
پاناماعملدرآمد بنچ میں سماعت سے قبل جے آئی ٹی پیشرفت رپورٹ جمع کرائے گی۔