پاکستان سے دو سال میں 52ہزار 144 غیر ملکی گرفتار

‏اسلام آباد پالیٹکس رپورٹ/ معظم رضا تبسم :ملک بھرمیں گرفتاراورملک بدرکیےگئےغیرملکیوں سےمتعلق تفصیلات تیار‏وزیرداخلہ کی جانب سےتحریری جواب سینیٹ میں جمع کروادیاگیا ‏تفصیلات سال2014سے2016کےدوران ملک بدراورگرفتارکیےگئےغیر ملکیوں کی تیارکی گئیں گزشتہ4سالوں کےدوران ملک بھرسے52ہزار144غیرملکیوں کوگرفتارکیاگیا،‏سب سےزیادہ غیر ملکی خیبر پختونخواسے ملک بدر اور گرفتار کیے گئے،‏خیبرپختونخواسے37ہزار386غیرملکی گرفتاراور29ہزار745ملک بدرکیےگئے،پنجاب سے4ہزار221 گرفتار اور ایک ہزار 777 ملک بدر کیے گئے،سندھ سے 429 غیر ملکی گرفتار اور 3168 ملک بدر کیے گئے،بلوچستان سے 4 ہزار 133 غیر ملکی باشندوں کو گرفتار کیا گیاآزاد کشمیر سے 767 غیر ملکی گرفتار اور 765 ملک بدر کیے گئے،گلگت بلتستان سے 26 غیر ملکی گرفتار اور 80 کو ملک بدر کیا گیا، ایف آئی اے نے 4 ہزار 707 غیر ملکی گرفتار اور 4 ہزار 614 ملک بدر کیے۔