فیس بک پیج سے منسلک ہوں

قومی خبریں

سینٹ اجلاس: حکومت آئی ایم ایف مذاکرات پر اعتماد میں لے, اپوزیشن

اسلام آباد پالیٹکس رپورٹ / معظم رضا تبسم :اپوزیشن نے آئی ایم ایف سے مذاکرات پر ایوان کو اعتماد میں لینے کا مطالبہ کردیا_

جمعہ کو سینیٹ میں پیپلزبپارٹی کی پارلینانی لیڈر شیری رحمان نے کہا کہ اطلاعات کے مطابق آئی ایم ایف کی ٹیم آئی ہے، وزیر خزانہ ایک ٹاک شو میں اقتصادی حالات بتا رہے تھے، شیری رحمان… Continue reading

بلاول بھٹو نے اقلیتوں کی عبادت گاہوں پر قبضے فوری ختم کرانے کی ہدایت کردی

اسلام آباد پالیٹکس رپورٹ /معظم رضا تبسم :  پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے اقلیتیوں کے گھروں اور عبادت گاہوں پر قبضوں کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ایسے قبضے فوری خالی کروانے کی ہدایت کردی۔
جمعہ کے روز اقلیتی برادری کے نمائندوں اور پیپلزپارٹی رہنماووں نے نوڈیروہاوس میں ملاقات کے دوران پیپلزپارٹی کے چیئرمین کو اقلیتی برادری کے… Continue reading

قومی اسمبلی اجلاس: شہباز شریف کے پروڈکشن آرڈرز کیلئے ن لیگ کی درخواست

اسلام آباد پالیٹکس رپورٹ / معظم رضا تبسم ; مسلم لیگ (ن) نے قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے پروڈکشن آرڈرز کے لئے درخواست جمع کرادی۔

مسلم لیگی رہنماؤں نے درخواست قائمقام سیکریٹری قومی اسمبلی قمرسہیل لودھی کے پاس جمع کرائی۔  مسلم لیگ (ن) کے پانچ ارکان قومی اسمبلی کے دستخطوں سے درخواست جمع کرائی گئی۔ سابق سپیکر سردار… Continue reading

دو پاکستانیوں سمیت 8 افراد عالمی دہشت گرد قرار

واشنگٹن: امریکا نے 2 پاکستانیوں سمیت 8 افراد کو عالمی دہشت گرد قرار دے دیا۔

امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق ان افراد کے امریکا میں موجود اثاثے منجمد اور دیگر مالی پابندیاں بھی عائد کی گئی ہیں۔

امریکی محکمہ خزانہ کا کہنا ہے کہ عالمی دہشت گرد قرار دیے گئے افراد میں 4 افغان، 2 پاکستانی اور 2 ایرانی… Continue reading

بیگم کلثوم نوازکا لندن ہسپتال میں انتقال-زرداری،بلاول کا اظہار تعزیت


 

 

 

 

 

 

اسلام آباد پالیٹکس رپورٹ/معظم رضا تبسم: بیگم کلثوم نواز لندن ہسپتال میں انتقال کر گئیں ۔ گزشتہ رات ان کی حالت ایک بار پھر انتہائی تشویشناک ہو گئی تھی جس کے بعد انہیں ایک مرتبہ پھر وینٹی لیٹر پر منتقل کر دیا گیا تھا۔

بیگم کلثوم نواز کے پھیپھڑوں نے کام چھوڑدیا تھا جس… Continue reading

چیف کمرشل مینجر ریلوے نے شیخ رشید کیساتھ کام کرنے سے انکار کردیا

اسلام آباد پالیٹکس رپورٹ /معظم رضا تبسم: شیخ رشید کے وزارت سنھبالتے ہی ریلوے کو عسکری اداروں کو ٹھیکے پر دینے کے اعلان سے نتائج آنا شروع ہوگئے،ریلوے کے چیف کمرشل مینیجر محمد حنیف گل نے کام کرنے سے انکار کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق چیف کمرشل مینجر محمد حنیف گل نے وفاقی وزیر ریلوے کا رویہ نان پروفیشنل قرار… Continue reading

حلف نہ اٹھانے کے معاملہ پر ن لیگ نے پی پی سے مشاورت کے لئے مہلت مانگی

اسلام آباد پالیٹکس رپورٹ / معظم رضا تبسم : اسلام آباد میں ہونیوالی آل پارٹیز کانفرنس نے انتخابی دھاندلی کیخلاف تحریک چلانے کا اعلان کردیا۔ ن لیگ کے علاوہ تمام جماعتوں نے اسمبلیوں کا حلف نہ اٹھانے کی حمایت کردی ، مسلم لیگ ن نے مہلت مانگ لی۔شہباز شریف نے کہا کہ وہ پیپلزپارٹی سے مشاورت کے بعد فیصلہ کرینگے… Continue reading

سندھ میں سیاسی نمائندوں کے خواتین پولنگ اسٹیشن جانے پر پابندی، پی پی کا اظہار تشویش

اسلام آباد پالیٹکس رپورٹ /معظم رضا تبسم : پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے سیکریٹری جنرل فرحت اﷲ بابر نے ایک بیان میں اس بات پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے کہ ماضی کی طرح اس مرتبہ اندرونی سندھ میں خواتین پولنگ اسٹیشنوں پر سیاسی پارٹیوں کے نمائندوں کو نگرانی سے منع کر دیا ہے اور اس طرح پولنگ اسٹیشنوں… Continue reading

رکاوٹیں ختم،بلاول جلسہ گاہ پہنچ گئے،الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا

اسلام آباد پالیٹکس رپورٹ/معظم رضا تبسم: پنجاب پولیس نے چئیرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کوچوک اعظم سے پیر چراغ شاہ کے مزار پر حاضری کے لئے تحریری طورپر اپنے رسک پر جانے کی اجازت دیدی۔ بلاول بھٹو کا قافلہ چوک غوث الاعظم قریبا ایک گھنٹے تک پنجاب پولیس کی جانب سے روکا رہنے کے بعد جلسہ گاہ پہنچ گیا۔… Continue reading

بلوچستان میں زرداری مینگل سیٹ ایڈجسٹمنٹ

اسلام آباد پالیٹکس رپورٹ/معظم رضا تبسم : پاکستان پیپلزپارٹی اور بی این پی میں انتخابی ایڈجسمنٹ برقرار، معاہدے کی پاسداری نہ کرنے والے بی این پی امیدوار کی جگہ پی پی نے نصراللہ رونجھو کو ٹکٹ دیدیا۔

بی این پی نے پی بی 49 پی بی 50 پر پیپلز پارٹی کے امیدواروں کا حمایت کیا تھا جہاں بی این پی… Continue reading

باہر نکلیں اگر ہم سے متفق نہیں تو ہمارے خلاف ووٹ دیں، بلاول بھٹو کی منشور میں صلائے عام

 اسلام آباد پالیٹکس رپورٹ/معظم رضا تبسم: چئیرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے جمعرات کو پیش کئے انتخابی منشور میں منفرد ” صلائے عام ” دی ہے۔ پیپلزپارٹی کے انتخابی منشور کے آخرمیں بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے ووٹرز کو” صلاح عام ” دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ
“باہرنکلیں اگر ہم سے اتفاق کرتے ہیں توہمیں ووٹ… Continue reading

سی یپک زرداری دور میں شروع ہوا,قائمقام چینی سفیر لی ژیان زو

اسلام آباد پالیٹکس رپورٹ/معظم رضا تبسم: چین کے قائمقام سفیر مسٹر لی ژیان زو نے کہاہے کہ سی پیک کے منصوبے 2030میں مکمل ہوں گے،سی یپک کے تحت9 اکنامک زونز اگلے مرحلے میں بنائے جائیں گے، سی پیک کا منصوبہ پاکستان پیپلز پارٹی کے دور میں مئی 2013میں شروع ہوا ۔پیپلز پارٹی کا یہ کہنا درست ہے کہ یہ زرداری… Continue reading

پیپلزپارٹی راولپنڈی ڈویژن کے امیدواروں کی فہرست منظر عام پر آگئی

اسلام آباد پالیٹکس رپورٹ/معظم رضاتبسم:پاکستان پیپلزپارٹی کی راولپنڈی ڈویژن کے امیدواروں کی فہرست منظر عام پر آگئی، قومی اسمبلی کے این اے 57 اورراولپنڈی ڈویژن کی آٹھ صوبائی اسمبلی نشستوں پر امیدواروں کا فیصلہ نہیں ہو سکا۔
پیپلزپارٹی راولپنڈی ڈویژن سے پارٹی امیداواروں کی سامنے آنے والی فہرست

1. Muhammad Afzal Khokhar NA-52
2. Syed Sibtal Haider Bukhari NA-53

این اے-246/ بلاول بھٹو کی الیکشن مہم کمیٹی میں توسیع ،متحدہ قبائل فیڈریشن کا اعلان حمایت

اسلام آباد پالیٹکس رپورٹ /معظم رضا تبسم : چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کے حلقہ این اے-246 کے لیے قائم کردہ الیکشن مہم کمیٹی میں توسیع کردی۔ جبکہ متحدہ قبائل فیڈریشن سندھ کی جانب سے کراچی میں پاکستان پیپلز پارٹی کی حمایت کا اعلان کیا گیا ہے

این اے-246 میں الیکشن مہم چلانے کے لیئے گذشتہ ھفتہ نبیل… Continue reading

این آر او میں کردار نہیں تھا,الزام ثابت نہ ہوا,عدالتوں سے رہائی ملی۔ زرداری

اسلام آباد پالیٹکس رپورٹ /معظم رضا تبسم :پاکستان پیپلزپارٹی کے صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ این آر او کو قانون بنانے میں انکا کوئی کردار نہیں تھا۔ فوجداری مقدمات میں عدالتوں کا سامنا کرنے پر رہائی ملی۔

سپریم کورٹ میں قومی مصالحت آرڈیننس (این آر او) کے حوالے سے دائر مقدمے میں سابق صدراور پاکستان پیپلز پارٹی… Continue reading

“روٹی، کپڑا اور مکان/ صحت،تعلیم سب کو کام”:بلاول انتخابی منشور کا اعلان 28جون کو کرینگے

اسلام آباد پالیٹکس رپورٹ /معظم رضا تبسم : ‏عام انتخابات 2018 کے حوالے سے پیپلزپارٹی کا دسوان انتخابی منشور تیارہوگیا۔ چیئرمن پی پی پی بلاول بھٹو زرداری اٹھائیس جون کو منشور جاری کریں گے۔

پیپلزپارٹی کے منشور کا بنیادی سلوگن بلاول بھٹو زرداری نے خود تیار کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو نے پارٹی منشور کی تیاری کے… Continue reading

رکن قومی اسمبلی ساجد طوری اور ن لیگ رہنما سہیل آفریدی پی پی میں شامل

اسلام آباد پالیٹکس رپورٹ / معظم رضا تبسم;سابق صدر پاکستان اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری سے فاٹا کرم ایجنسی سے تعلق رکھنے والے ایم این اے ساجد حسین طوری اور مسلم لیگ(ن) فاٹا کے جنرل سیکریٹری سہیل آفریدی نے بلاول ہاﺅس لاہور میں ملاقات کرکے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔

اس موقع پر ساجد… Continue reading

زرداری عوام کو بتائیں اب کس کی کٹھ پتلی ہیں : نوازشریف

اسلام آباد پالیٹکس رپورٹ/ معظم رضا تبسم: سابق وزیراعظم میاں نوازشریف نے سیاسی حریف آصف زرداری کی جانب سے لگائے گئے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ آصف زرداری کا تازہ بیان قومی جماعت کے قائد کے شایان شان نہیں ہے۔

گزشتہ روز سابق صدر سے منسوب ایک بیان واٹس ایپ کے ذریعے پھیلایاگیا اور میڈیا پر… Continue reading

پیٹرول قیمتوں میں اضافہ ظالمانہ اقدام: پیپلز پارٹی پارلیمنٹ میں احتجاج کریگی

اسلام آباد پالیٹکس رپورٹ /معظم رضا تبسم : پیپلز پارٹی نے پیٹرول قیمتوں میں اضافہ عوام پر ظلم قرار دیدیا , آصف زرداری نے پیپلز پارٹی کے اراکین اسمبلی کوپارلیمان میں احتجاج کی ہدایت کردی۔

سابق صدر آصف علی زرداری نے پیٹرول قیمتوں میں اضافہ ظالمانہ اقدام قراردیدیا ۔ آصف علی زرداری کا کہنا یے کہ پیٹرول قیمتوں میں… Continue reading

59 کھرب 32 ارب روپے سے زائد کا وفاقی بجٹ پیش ، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں دس فیصد اضافہ

اسلام آباد پالیٹکس رپورٹ/معظم رضا تبسم: وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل نے آئندہ مالی سال 19-2018 کے لیے 59 کھرب 32 ارب روپے سے زائد کا وفاقی بجٹ پیش کردیا، جس میں بجٹ خسارہ جی ڈی پی کا 4.9 فیصد یا 18 کھرب 90 ارب روپے تجویز کیا جارہا ہے۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت کے چھٹے اور آخری بجٹ… Continue reading