بین الاقوامی خبریں

امریکہ سے عملاً سکیورٹی اور انٹیلی جنس تعاون موجود نہیں۔وزیرِ دفاع خرم دستگیر

اسلام آباد پالیٹکس مانیٹر— پاکستان کے وزیرِ دفاع خرم دستگیر نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکہ کے درمیان اس وقت عملاً سکیورٹی اور انٹیلی جنس تعاون موجود نہیں۔

امریکی نشریاتی ادارے کے ساتھ ایک انٹرویو میں خرم دستگیر نے کہا ہے کہ یہ توقع کرنا کہ وزارت دفاع، امریکی سفارت خانے کو ایک نوٹس کے ذریعے مطلع کرے گی… Continue reading

صدر ٹرمپ کا دماغی معائنہ … ترجمان وائٹ ہاؤس نے کیا بتایا

اسلام آباد پالیٹکس مانیٹر :ٹرمپ کا طبی معائنہ والٹر ریڈ نیشنل ملٹری میڈیکل سینٹر میں جمعے کوہوگا۔وائٹ ہاؤس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کا سالانہ میڈیکل چیک اپ جمعے کو ہوگا۔طبی معائنے میں دماغی معائنہ شامل نہیں۔وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے امریکی اخبار سے گفتگو میں کہا کہ میڈیا میں صدر ٹرمپ کے دماغی توازن ٹھیک… Continue reading

سی پیک میں افغانستان کی شمولیت پر غور,طالبان کو بھی دعوت

اسلام آباد پالیٹکس رپورٹ : چین،پاکستان،افغانستان کےوزرائےخارجہ کےدرمیان پہلے سہ فریقی اجلاس میں تینوں ممالک کا سیاسی مصالحتی عمل کو فروغ دینے پراتفاق ,چینی اورافغان وزرائے خارجہ نے طالبان کو مذاکرات کی دعوت  دے دی, اجلاس میں سی پیک میں افغانستان کو شامل کرنے پر غور کرتے ہوئے افغان حکومت و طالبان کے درمیان مذاکرات کی ضرورت… Continue reading

اقوام متحدہ :بیت المقدس بارے امریکی فیصلے کیخلاف قرارداد اکثریت سے منظور

اسلام آباد پالیٹکس مانیٹر:اقوام متحدہ میں مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت قرار دینے کےخلاف قرارداد اکثریت سے منظور کرلی گئی ہے۔مقبوضہ بیت المقدس کےمعاملےپرجنرل اسمبلی میں قراردادپر بحث ہوئی، قرارداد کے حق میں 128 اور مخالفت میں 9 ووٹ ڈالے گئے جبکہ 33 ممالک نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔ یاد رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ… Continue reading

اسلام آباد پالیٹکس مانیٹر :افغانستان کے دارالحکومت کابل میں فوجی کیڈٹس کے مرکز میں خود کش دھماکے سے 15 زیرتربیت اہلکار ہلاک ہوگئے۔

افغان وزارت دفاع کے ترجمان دولت وزیری نے میڈیا کو بتایا ہے کہ  کیڈٹس کی بس کو ملٹری اکیڈمی سے باہر آتے گیٹ پر ایک خود کش حملہ آور نے اس کو نشانہ بنایا۔خودکش حملہ آور… Continue reading

بھارت : دو ماہ میں تیسرا صحافی قتل

اسلام آباد پالیٹکس ڈیسک : بھارتی ریاست اترپردیش میں ہندی اخبار دینک جگران سے تعلق رکھنے والے صحافی برجیش مشرا کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔گزشتہ ماہ بھارتی ریاست تری پور کے دارالخلافہ اگرتلہ میں بھی ایک مظاہرے کے دوران مشتعل ہجوم نے شنتنا بھومک نامی صحافی کو تشدد کے بعد قتل کردیا تھا قبل ازیں بل بھارت… Continue reading

روس : سینٹ پیٹرز برگ میں حملہ اکبرزون جلیلوف نے کیا

اسلام آباد پالیٹکس مانیٹر: روسی شہر سینٹ پیٹرز برگ کے زیر زمین ریلوے نظام پر حملہ کرنے والے کی شناخت ظاہر کر دی گئی ہے۔ تفتیشی حکام نے بتایا کہ حملہ آور بائیس سالہ کرغیز شہری اکبرزون جلیلوف تھا۔

حکام نے بتایا ہے کہ اکبرزون جلیلوف کرغیزستان کے شہر اوش میں پیدا ہوا تھا اور اسے اس کے والد کی… Continue reading

اقوام متحدہ کا آئندہ سیکرٹری جنرل “سوشلسٹ” لیڈر ہوگا

اسلام آباد پالیٹکس مانیٹر : اقوام متحدہ کا اگلا جنرل سیکریٹری نامز کردیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پرتگال کے سابق سوشلسٹ وزیراعظم آنٹونیو گوٹیرس اقوام متحدہ کے آئندہ سیکرٹری جنرل ہونگے ۔ سوشلسٹ لیڈر 67 سالہ آنٹونیو گوٹیرس نے جون 2005 سے دسمبر 2015 کے دوران ایک دہائی سے زائد عرصے تک اقوام متحدہ میں کمشنر… Continue reading

جدہ امریکی سفارتخانہ پر خود کش حملہ آور پاکستانی نکلا

اسلام آباد پالیٹکس رپورٹ : سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پیر کے روز جدہ میں امریکی قونصل خانے کو نشانہ بنانے کی کوشش میں ہلاک ہونے والا خودکش بمبار عبداللہ گلزار خان پاکستانی شہری نکلا اور جدہ میں گزشتہ بارہ سال سے والدین اور بیوی بچوں سمیت رہائش پذیر تھا۔ترجمان میجر جنرل منصور… Continue reading

دہشتگرد حملے : صدر اوبامہ امریکی قوم سے جلد اہم خطاب کرینگے

اسلام آباد پالیٹکس رپورٹ : صدر اوبامہ کاجلد امریکی قوم سے خطاب متوقع ہے ۔ امریکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاءوس کے پریس سیکرٹری نے بتایا ہے صدر باراک اوبامہامریکہ کو درپیش دہشتگردی کے وسیع تر خطرات بارے عوام کو آگاہ کریں گے ۔ امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکی صدر کا نائن الیون سانحہ کے… Continue reading

”مغلیہ دور ابھی ختم نہیں ہوا“

بھارتی مسلمان نے بیوی کی یاد میں ایک اور تاج محل تعمیر کر دیا
لکھنو : بھارتی ریاست اترپردیش میں ایک شخص نے مغل شہنشاہ شاہ جہاں کی طرح اپنی مرحومہ بیوی کی یاد میں ایک تاج محل تعمیر کیا ہے تاکہ اس کی محبت کے جذبے کو بھی دنیا بھر میں یاد رکھا جائے۔تاج محل کو دنیا بھر میں… Continue reading

اچانک فسادات پھوٹ پڑے،5 اراکین اسمبلی کے گھر نذر آتش

اسلام آباد پالیٹکس مانیٹر: بھارتی ریاست منی پور میں فسادات کے نتیجے میں ریاست کے وزیر صحت سمیت 5  ارکان اسمبلی کے گھروں کو آگ لگادی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شمال مشرقی ریاست منی پور میں متنازع بل کی منظوری کے بعد اچانک فسادات پھوٹ پڑے جس کے نتیجے میں مشتعل افراد نے ریاست  کے… Continue reading

اوباما کی آمد سے تین روز قبل بھارتی عدالت پرخاتون کا خودکش حملہ

اسلام آباد پالیٹکس مانیٹر۔  ہندوستان کی ریاست بہار کی عدالت کے احاطے میں ایک خاتون خود کش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا، جس کے نتیجے میں حملہ آور خاتون سمیت ایک پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا۔واضح رہے کہ یہ حملہ 26 جنوری کو ہندوستان کے یوم جمہوریہ سے محض تین دن قبل کیا گیا ہے، جس… Continue reading

پاکستان وافغانستان میں “داعش ” کو ابھرنے نہیں دینگے، آرمی چیف

اسلام آباد پالیٹکس مانیٹر:  آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ داعش جیسی عسکریت پسند تنظٰم کو پاکستان اور افغانستان میں ابھرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
انہوں نے یہ بات واشنگٹن میں امریکا کے لیے پاکستان کے سفیر جلیل عباس جیلانی کی جانب سے فوجی وفد کے اعزاز میں دیئے جانے والے استقبالیے کے موقع… Continue reading

دنیا کا پہلا آن لائن قتل اسی سال کے آخر تک ہونے والا ہے؟

اسلام آباد پالیٹکس رپورٹ : بتایا جا رہا ہے کہ دنیا کا پہلا آن لائن قتل اسی سال کے آخر تک ہونے والا ہے۔انٹرنیٹ سے منسلک انسٹرومنٹ کو ہیک کر کے اس کے ذریعے یعنی آن لائن قتل کیا جا سکتا ہے۔ یہ انتباہ یورپی یونین کی پولیس يوروپول جانب سے جاری ہوا ہے۔ کیا قتل اور وہ بھی آن… Continue reading

افغانستان سے انخلاء ڈھائی برس میں، اوباما نے منصوبہ اعلان کردیا

اسلام آبادپالیٹکس رپورٹ : امریکی صدر باراک اوباما نے افغانستان سے انخلاء کے ایک منصوبے کا اعلان کیا جس کے تحت رواں برس کے آخر میں غیرملکی افواج کے انخلاء کے بعد وہاں تقریبا دس ہزار امریکی فوجی بدستور تعینات رہیں گے۔ اوباما نے اتوار کو افغانستان کا غیر اعلانیہ دورہ بھی کیا تھا۔ وہاں انہوں نے بگرام ایئربیس… Continue reading

چین ،فلپائن تنازعہ کا حل بات چیت : پاکستان

اسلام آباد(اسلام آباد پالیٹکس رپورٹ ) پاکستان نے کہا ہے کہ چین اور فلپائن کو جنوبی چینی سمندر کے جزائر بارے باہمی تنازعات بات چیت سے حل کرنا چاہئیں۔منگل کو وزارت خارجہ کی ترجمان نے جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان جنوبی چین سمندرمیں جزائر پر ہونے والی حالیہ پیش رفت سے آگاہ ہے ۔ پاکستان جزائر پر… Continue reading

یورشیا میں امریکی جنگی منصوبے / پیٹر سائمنڈز

یوکرائن کے معاملہ پر امریکہ اور روس میں بڑھتی ہوئی کشیدگی سے جہاں یورپ میں جنگ کے خدشا ت بڑھے ہیں، امریکی صدر اوباماایشیاء میں اپنے اتحادیوں سے رابطوں کے دورے پر ہیں تاکہ خطے میں امریکی فوج کا تنازعات کے شکار علاقوں کے گرد گھیرا تنگ کرنے کو یقینی بنا سکیں۔

امریکہ نے گذشتہ پانچ برسوں کے دورا ن… Continue reading

مودی نے شادی کا اعتراف کر لیا ، بیوی نے علیحدگی اختیار کر لی تھی

اسلام آباد پالیٹکس رپورٹ :اپنی کامیابی کو ہمیشہ “اکیلا” ہونے سے تعبیر کرنے والے بھارتی جنتا پارٹی کے رہنما نریندر مودی نے بھی بالآخر اپنی شادی کا اقرار کر ہی لیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نریندر مودی نے ملک میں جاری انتخابات کے لئے جو کاغذات نامزدگی فارم جمع کرائے ہیں اس میں انھوں نے پہلی بار اپنی بیوی… Continue reading

پاک ایران اقتصادی تعاون بڑھانے کا حکومتی ایجنڈا سست روی کا شکار

اسلام آباد (معظم رضا تبسم ) پاک ایران اقتصادی تعاون کو بڑھانے کا حکومتی ایجنڈا ایرانی سرحدی محافظوں کے اغواء سے پیدا ہونے والی صورتحال میں سست روی کا شکار ہوگیا۔ سرحدی محافظو ں کے اغواء کے بعد ایرانی حکا م کا زیر التواء دورہ کے ایجنڈا کیلئے تجاویز کے تبادلے کا عمل بھی سست روی کا شکار ہے… Continue reading