خصوصی رپورٹ

چیف جسٹس پاکستان کی حدیبہ ,عمران بارے فیصلوں پر وضاحتیں

( اللہ داد صدہقی سے )

چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ ہم آزادی کے ساتھ کام کر رہے ہیں اور ہر جج کو رائے دینے کا حق ہے، چیف جسٹس نے لاہور میں وکیلوں کے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے بہت سی وضاحتیں دینے کی کوشش کی ہے ۔

چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ کس… Continue reading

فاٹا کے خیبرپختونخواہ میں انضمام کی رکاوٹ کون ؟

فاٹا کے خیبرپختونخواہ میں انضمام کی رکاوٹ کون ؟ چونکا دینے والی رپورٹ
حکومت وزیر عبدالقادر بلوچ نے سینیٹ کو کیا بریفنگ دی؟
فاٹا اصلاحات سوچنے والی حکومتوں کا کیا انجام ہوا؟
اسلام آباد سے سینیئر صحافی معظم رضا تبسم کا تحقیقی پروگرام دیکھنے کے لئے نیچے دی تصویر پر کلک کریں

اورنج ٹرین منصوبہ روکنے کا ہائیکورٹ فیصلہ کالعدم قرار

اسلام آباد (اللہ داد صدیقی ) سپریم کورٹ آف پاکستان نے  اورنج لائن ٹرین منصوبے پر لاہور ہائی کورٹ کے حکم امتناع کو کالعدم قرار دیتے ہوئے پنجاب حکومت کی درخواست منظور کرلی۔

جسٹس اعجاز افضل خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ نے رواں سال اپریل کے وسط میں سماعت مکمل ہونے کے بعد فیصلہ… Continue reading

طاہرالقادری سے ملاقات : زرداری کس مشن پر؟

سابق صدر آصف علی زرداری پیپلزپارٹی کے یوم تاسیس پر پریڈگراونڈ اسلام آباد میں کامیابی جلسے اور بلاول بھٹو زرداری سے پارٹی کے انتخابی منشور کا اعلان کروانے کے بعد نئے مشن پر لاہور پہنچے ہیں جہاں انہوں نے پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ علامہ طاہرالقادری سے ملاقات کی ۔ اس حوالے سے سینیئر صحافی معظم رضا تبسم کا خصوصی… Continue reading

فیض آباد دھرنا :نہیں چاہتے کہ مظاہرین پر گولیاں برسائی جائیں-سپریم کورٹ

اسلام آباد , (اللہ داد صدیقی )سپریم کورٹ نے فیض آباد انٹرچینج پر مذہبی جماعت کے دھرنے سے متعلق حکومت سے 30 نومبر تک پیشرفت رپورٹ طلب کرلی۔

جسٹس مشیر عالم اور جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر مشتمل سپریم کورٹ کے دو رکنی بینچ نے دھرنے سے متعلق لئے گئے نوٹس پر سماعت کی۔

اس موقع پر وزارت داخلہ اور… Continue reading

انتخابی بل 2017 کی قسمت کا فیصلہ سپریم کے ہاتھ

اسلام آباد, (اللہ داد صدیقی) : چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار نے انتخابی بل 2017 کو چینلج کرنے پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات کو ختم کرتے ہوئے سماعت کے لیے مقرر کرنے کی ہدایت کردی۔

بدھ کو چیف جسٹس ثاقب نثار نے سپریم کورٹ میں اپنے چیمبر میں اعتراضات کے خلاف پاکستان پیپلز پارٹی(پی پی پی)، شیخ رشید، جمشید… Continue reading

نواز شریف ,چوہدری نثار,فیض آباد دھرنا, انکشافات

نواز شریف کو اب کیا تسلیم کرنے کا مشورہ؟
فیض آباد دھرنا پر پیپلزپارٹی کا موقف کیا ہے ؟
چوہدری نثار کے کس سے تعلقات ؟
اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کے انکشافات پر مبنی ویڈیو دیکھنے کے لئے نیچے تصویر پر کلک کریں

فیض آباد دھرنے والوں کے حکومت سے مذاکرات: کیا اہم پیش رفت ہوئی ؟

فیض آباد دھرنے والوں کے حکومت سے مذاکرات: کیا اہم پیش رفت ہوئی ؟

خادم حسین رضوی اور حکومتی مذاکرات کاروں کی ملاقاتوں بارے وزیر داخلہ نے سب بتا دیا ، حکومت نے کیا تجاویز دیں ؟ اسلام آباد سے معظم رضا تبسم کی ویڈیو رپورٹ دیکھنے کے لئے نیچے تصویر پر کلک کریں

امریکی انتباہ ، بلوچستان بدامنی، فیض آباد دھرنا اورحکومتی لائحہ عمل

پاک امریکی فوجی حکام کی ملاقات ، بلوچستان میں بدامنی اور فیض آباد دھرنا کے پس پردہ محرکات اور حکومتی لائحہ عمل بارے اسلام آباد سے سینئیر صحافی معظم رضا تبسم کا تجزیہ کی ویڈیو دیکھنے کے لئے نیچے دئیے تصویری لنک پر کلک کریں

نئی حلقہ بندیاں: حکومتی بل کی حمایت پر خورشید شاہ کیوں رضا مند ہوئے ؟

مردم شماری کے بعد نئی حلقہ بندیوں بارے آئینی بل پر پیپلزپارٹی نے حکومت کی پہلے حمایت کی پھر حمایت واپس لے لی ۔ اب دوبارہ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے حکومتی بل کی حمایت کیوں کی ۔ خورشید شاہ وجہ بتاتے ہیں ۔۔۔۔ اسلام آباد سے سینیئر صحافی معظم رضاتبسم کی رپورٹ  ویڈیو دیکھنے کے لئے نیچے دیئے… Continue reading

اجازت ملے یا نہ ملے یاد گارِ شہداء جائیں گے ۔ فاروق ستار

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ قافلے کی صورت میں یادگار شہداء جائیں گے لیکن اگر کارکنان اور شہداء کے لواحقین وہاں آئے تو وہ ان کی عقیدت ہوگی۔

خیال رہے کہ شہری انتظامیہ کی جانب سے ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کو کراچی کے جناح… Continue reading

امریکہ کس ناپسندیدہ شخصیت کو پاکستان پر مسلط کر رہا ؟

اسلام آباد پالیٹکس رپورٹ – معظم رضا تبسم

ٹرمپ انتظامیہ وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کونسل کے تحت افغانستان اور پاکستان کیلئے خصوصی نمائندے کا دفتر بنانے پر سنجیدگی سے غور کر رہی ہے۔ نیا نما ئندہ تعنیات کیا جائیگا – قبل ازیں خصوصی نمائندہ پاکستان و افغانستان امریکی محکمہ خارجہ کے ماتحت کام کرتا تھا ، اگر خصوصی نمائندے… Continue reading

پیپلز پارٹی آرٹیکل 63 میں کیا اور کیوں تبدیلی لا رہی

مکمل تجزیہ کے لئے ویڈیو دیکھئے پیپلز پارٹی آرٹیکل 63 میں کیا اور کیو تبدیلی لا رہی, تجزیہ

کسی کو نااہل کرنے کے لیے شواہد ضروری۔ سپریم کورٹ

اسلام آباد پالیٹکس رپورٹ/ اللہ داد صدیقی: سپریم کورٹ میں عمران خان کےخلاف آف شور کمپنی اور غیر ملکی فنڈنگ کیس کی سماعت، چیف جسٹس نے کہا کہ کسی فرد کے ریذیڈنٹ یا نان ریذیڈنٹ ہونا بہت اہم ہے،اگر فارن فنڈنگ کی تحقیقات کے کےکمیشن نہ بنا یا تو تفتیش کون کرے گا۔ جسٹس فیصل عرب کہتےہیں کہ کسی کونااہل… Continue reading

مقدمات کی سماعت کے لیے سپریم کورٹ کے 4 بنچ تشکیل

اسلام آباد پالیٹکس رپورٹ/اللہ داد صدیقی:چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے 8سے 12مئی کے دوران مقدمات کی سماعت کے لیئے 4بنچ تشکیل دے دیئے ہیں ۔بنچ نمبر 1جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں جسٹس عمر عطاء بندیال اور جسٹس فیصل عرب پر مشتمل ہے۔بنچ نمبر2 جسٹس اعجاز افضل خان کی سربراہی میں جسٹس مقبول باقر اور جسٹس اعجاز الاحسن… Continue reading

ایس ایچ او قتل کرنیوالے کی بیوی گرفتار، گینگ کے دو ڈاکو ہلاک

فیصل آباد/ میاں یاسر رؤف:  مہر ندیم انجم سیال ایس ایچ او مدینہ ٹاؤن اور ان کے گن مین کنسٹیبل رانا شہزاد کو شہید کرنے والے حافظ سلیمان عرف شبیر رندھاوا گینگ کے دو ڈاکو قیصر عرف قیصری اور فیاض عرف عثمان موٹا کشمیری پولیس مقابلہ میں ہلاک ہو گئے۔

یاد رہے کہ قیصر عرف قیصری ملت ٹاؤن کے… Continue reading

پاکستان سے دو سال میں 52ہزار 144 غیر ملکی گرفتار

‏اسلام آباد پالیٹکس رپورٹ/ معظم رضا تبسم :ملک بھرمیں گرفتاراورملک بدرکیےگئےغیرملکیوں سےمتعلق تفصیلات تیار‏وزیرداخلہ کی جانب سےتحریری جواب سینیٹ میں جمع کروادیاگیا ‏تفصیلات سال2014سے2016کےدوران ملک بدراورگرفتارکیےگئےغیر ملکیوں کی تیارکی گئیں گزشتہ4سالوں کےدوران ملک بھرسے52ہزار144غیرملکیوں کوگرفتارکیاگیا،‏سب سےزیادہ غیر ملکی خیبر پختونخواسے ملک بدر اور گرفتار کیے گئے،‏خیبرپختونخواسے37ہزار386غیرملکی گرفتاراور29ہزار745ملک بدرکیےگئے،پنجاب سے4ہزار221 گرفتار اور ایک ہزار 777 ملک بدر کیے گئے،سندھ سے 429… Continue reading

زرداری کے فرنٹ مینز کی گمشدگی کا معاملہ پارلیمنٹ میں اٹھانے کا فیصلہ

اسلام آباد پالیٹکس رپورٹ / معظم رضاتبسم:پیپلزپارٹی نے سابق صدر آصف علی زرداری کے مبی نہ فرنٹ مینز اور پارٹی کے لاپتکارکنوں کا معاملہ پارلیمنٹ میں اٹھانے کافیصلہ کر لیا۔ پیپلزپارٹی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس 12 اپریل 2017 بروز بدھ دوپہر 2 بجے کمیٹی روم نمبر 2 میں بلا لیا گیا ہے ۔ اجلاس کی صدارت قائد حزب اختلاف… Continue reading

بچوں کیخلاف فیصلہ آیا تو وزیراعظم کیخلاف ہوگا

اسلام آباد پالیٹکس رپورٹ/ اللہ داد صدیقی: سپریم کورٹ میں سینیٹر ڈاکٹر بابر اعوان نے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہاکہپانامہ کے فیصلے پر پاکستانی قوم صبر کررہی ہے۔ فیصلہ آنے کے بعد قوم شکر ادا کریگی وزیر اعظم کی نااہلی دیوار پر لکھی ہوئی ہے۔ پانامہ کا فیصلہ نواز شریف کے بچوں کے خلاف آیا تو وہ وزیر اعظم… Continue reading

بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو سزائے موت سنا دی گئی

اسلام آباد پالیٹکس رپورٹ: پاکستان مخالف سرگرمیوں کے الزام میں بلوچستان سے گرفتار بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو سزائے موت سنا دی گئی ہے۔
ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کے لیے کام کرنے والے بھارتی بحریہ کے حاضر سروس آفیسر 41885z کمانڈر کلبوشن سدھیر یادیو عرف حسین… Continue reading